Saturday, 20 April 2024, 04:34:43 pm
اداکار منور ظریف کی44ویں برسی
April 30, 2020

مزاحیہ فلمی اداکار منور ظریف کی  44 ویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔

 انہوں نے پاکستانی سینما کی تاریخ میں 1970 کی دہائی کے ایک ہمہ  گیر اداکار اور بہترین کامیڈین کی حیثیت سے شہرت پائی، منور ظریف جنوبی ایشیا کے ممتاز مزاحیہ اداکاروں میں سے ایک تھے۔

 انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1960 میں کیا اور وہ 1976 میں لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔

 انہوں نے 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کی انہیں ان کی شاندار خدمات پر نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.