Saturday, 25 May 2019, 07:57:45 pm
اداکار منور ظریف کی 43 ویں برسی
April 29, 2019

مزاحیہ فلم اداکار منور ظریف کی آج 43 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

 و ہ ایک ہمہ گیر اور بہترین مزاحیہ اداکار تھے جنہوں نے 1970 کی دہائی میں پاکستانی سینما میں راج کیا، منور ظریف کا شمار جنوبی ایشیا کے انتہائی مقبول مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا تھا۔

انہوں نے اپنی فنی خدمات کا آغاز1960میں کیا، ان کا انتقال1976 میں لاہور میں ہوا۔

 انہوں نے 300 سےز ائد فلموں میں کام کیا ، منور ظریف کو ان کی شاندار خدمات پر نگار ایوارڈ عطا کیاگیا۔