Friday, 19 April 2024, 02:24:55 pm
تیسرا ٹی ٹونٹی میچ:ویسٹ انڈیز نے جنوبی ا فریقہ کو7رنز سے ہرادیا
March 29, 2023

رات جوہانسبرگ میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سات رنز سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز کا ہدف د یا۔جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنا سکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.