Tuesday, 23 April 2024, 09:28:07 pm
سپریم کورٹ کا فل بنچ انتخابات کے معاملے میں ابہام کو دور کرسکتا ہے،وزیرداخلہ
March 29, 2023

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فل بنچ انتخابات کے معاملے میں ابہام کو دور کرسکتا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔ جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اس موقع پر کہاکہ آئین و قانون میں کوئی بھی ابہام صرف پارلیمنٹ دور کرسکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.