Saturday, 20 April 2024, 05:36:39 pm
صدر کا سکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
March 29, 2020

 فائل فوٹو

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پچاس اور ساٹھ کی دہائی کے سکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں صدر نے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.