Saturday, 20 April 2024, 06:23:33 pm
محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے:بزدار
March 29, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 آج (اتوار) لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں محنت کشوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور حکومت معاشی پیکیج کے ذریعے انہیں ریلیف فراہم کرے گی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.