Friday, 26 April 2024, 01:49:14 am
کورونا وبا سے موثرانداز میں نمٹنے کے لئے ایپلی کیشن تیار
March 29, 2020

فائل فوٹو

 انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزارت نے ملک میں کورونا وبا سے موثرانداز میں نمٹنے کے لئے ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے جس کا نام ہےCovid-19 Gov Pk

یہ ایپلی کیشن کورونا سے بچاو کےلئے تمام اقدامات سے شہریوں کو آگاہی دے گی۔

 یہ ایپلی کیشن فی الوقت چار مختلف شعبوں پر مشتمل ہے جن میں ڈیش بورڈ فار کرنٹ اسٹیٹس آف Covid-19 الارم فار واشنگ ہینڈز،Chatbotفار ایورنس آف Covid-19 اور کورونا سے بچاو کےلئے عالمی ادارہ صحت کی ویڈیوز۔

Radius Alert کی اس ایپلی کیشن کا ایک اہم فیچر ابھی تیاری کے مرحلے میں ہے جو شہریوں کو بعض علاقوں میں کورونامریض کی نشاندہی کرنے کا موقع فراہم کرے گا تاکہ وہ سماجی فاصلوں کو برقرار رکھ سکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.