Thursday, 25 April 2024, 05:29:34 pm
گورنرپنجاب نے کوروناوائرس کی وبا کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے اہم کردار کو سراہا
March 29, 2020

 پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کوروناوائرس کی وبا کےخلاف جنگ میں پاک فوج کے اہم کردار کو سراہا ہے۔

 انہوں نے ایک بیان میں لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں  سے باہر نہ نکلیں کیونکہ یہ کوروناوائرس کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے۔

 گورنر نے کہا کہ اس وبا سے محفوظ رہنے کا واحد حل سماجی فاصلہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.