Friday, 29 March 2024, 12:03:31 pm
خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،آج میلبورن میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں
January 29, 2023

سکھ فارجسٹس تنظیم کی آسٹریلوی شاخ کے تحت خالصتان کی آزادی کے ریفرنڈم کیلئے آج میلبورن میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

میلبورن میں گوردوارہ Miri Piri کے نمائندے روی اندرسنگھ نے آسٹریلوی میڈیا کو بتایا کہ ووٹنگ کا عمل دنیا بھر میں مقیم لاکھوں سکھوں کے حق خودارادیت کے حصول کی طرف ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

ریفرنڈم کا مقصد بھارت میں آزاد سکھ ریاست کا قیام ہے۔

بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندوبالادستی کے متعصبانہ ماحول میں سکھ باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.