Saturday, 20 April 2024, 07:51:49 am
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم روکوانے کیلئےبھارت پردبائو ڈالنا چاہیے:تجزیہ کار
January 29, 2020

تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم روکوانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالنا چاہیے۔انہوں نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ امریکہ کیلئے اہم وقت ہے کہ وہ مداخلت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کرائے۔انہوں نے کہا کہ مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بڑی غلطی کی ہے۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی، ریٹائرڈ بریگیڈئر Saedنذیر، پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان، عبداللہ گل، ریٹائرڈ ائر وائس مارشل اکرام اللہ بھٹی شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.