Friday, 29 March 2024, 05:08:33 pm
چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک کی تقدیربدل دےگا:سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی
January 29, 2019

سپیکر خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک کی تقدیر بدل دے گا۔

 آج تیسرے پہر پشاور میں چینی اصلاحات سے متعلق دس روزہ نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ نمائش میں تصاویر رکھی گئی ہیں جس میں چینی حکومت اور عوام کی اپنے ملک کی مختلف شعبوں میں ترقی سے متعلق 40 سالہ جدوجہد کی عکاسی کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.