وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ حکومت نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کے علاوہ عوامی بہبود کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں۔