File photo

عراق:ترکی کی فوج کے فضائی حملوں میں کردستان ورکرز پارٹی کے13عسکریت پسند ہلاک
28 مئی 2017 (16:30)
0

عراق کے علاقےMvasin Basyam میں ترکی کی فوج کے فضائی حملوں میں کردستان ورکرز پارٹی کے13عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترک فوج نے آج ایک بیان میں کہا کہ جنگی طیاروں سے کردستان ورکرز پارٹی کے 7اہداف کو نشانہ بنایاگیا۔
فوج نے کہاکہ ترکی کے صوبے Van میں ایک اور فضائی حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے مزید دس عسکریت پسند مارے گئے۔