File photo

ایٹمی صلاحیت نے ملک دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا:آفتاب
28 مئی 2017 (16:04)
0

یوم تکبیر کے موقع پر آج اٹک میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ ایٹمی صلاحیت نے ملک دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ملک بھر میں بڑے منصوبے شروع کئے ہیں۔