File photo

صدیق الفاروق نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے پر وزیراعظم نواز شریف کی تعریف کی
28 مئی 2017 (15:35)
0

ریڈیو پاکستان لاہور کے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے پر وزیراعظم نواز شریف کی تعریف کی۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی معاون رانا محمد ارشد نے کہا کہ1998 ایٹمی تجربات نے پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنادیا۔