File photo

شمالی کوریا کانئے طیارہ شکن دفاعی نظام کا تجربہ
28 مئی 2017 (12:51)
0

شمالی کوریا نے نئے طیارہ شکن دفاعی نظام کا تجربہ کیا ہے جو فضاء میں کسی بھی سمت میں اہداف کا پتہ لگانے اور انہیں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سرکاری ذرائع ابلاغ نے آج بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنماKim Jong Un نے ،جنہوں نے دفاعی نظام کے تجربے کی نگرانی کی ا س نظام کی بڑے پیمانے پرتیاری اور ملک بھر میں اس کی تنصیب کے احکامات جاری کئے ہیں۔
تاہم خبر رساں ادارے نے دفاعی نظام کی اصل نوعیت اور تجربے کے وقت کے بارے میں نہیں بتایا۔