حکام نے کہا ہے کہ متعدد دیہات ابھی تک زیر آب ہیں۔

سری لنکا:شدید سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچائوکی کارروائیاں جاری
28 مئی 2017 (12:44)
0

سری لنکا میں شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچائوکی کارروائیاں جاری ہیں۔

ہنگامی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں اور سیلاب کے باعث بے گھر ہونے والے پانچ لاکھ افراد میں امداد تقسیم کررہی ہیں۔
ادھر بارش میں وقفے کے بعد بعض علاقوں میں سیلابی پانی اترنا شروع ہوگیا ہے۔
حکام نے کہا ہے کہ متعدد دیہات ابھی تک زیر آب ہیں۔