File photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) آئینی اداروں کا احترام کرتی ہے:دانیال
28 مئی 2017 (12:37)
0

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آئینی اداروں کا احترام کرتی ہے۔

آج جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حسین نواز کا مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے ہمارے اس موقف کی تائید ہوئی ہے کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں۔
اس سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہاکہ انہیں گزشتہ روز نوٹس ملا اور وہ اپنے وکیل کے ہمراہ جے آئی ٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کریں گے۔