ریلی میں فلسطینی صدر محمود عباس کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا گیا۔

تل ابیب میں ہزاروں افراد کی فلسطینی ریاست کے حق میں ریلی
28 مئی 2017 (12:34)
0

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے فلسطینی ریاست کے حق میں ریلی نکالی۔

اسرائیلی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے رہنماIsaac Herzog نے بھی ریلی میں شرکت کی اور اسرائیلی فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کی حمایت کی۔
ریلی میں فلسطینی صدر محمود عباس کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا گیا۔