File photo

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
28 مئی 2017 (07:51)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔
تاہم کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد اور پشاور 25ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 30,کراچی 28,کوئٹہ 20,مری 19,گلگت 14اورمظفرآباد 21 ڈگری سینٹی گریڈ