دوروزہ ہڑتال کی اپیل سیدعلی گیلانی،میرواعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک پرمشتمل مزاحمتی قیادت نے کی ہے

File photo

بھارتی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت کیلئے آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے
28 مئی 2017 (07:36)
0

مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈرSabzarاحمد بٹ کی شہادت کے بعد نہتے شہریوں کے خلاف بھارتی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت کیلئے آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔
دوروزہ ہڑتال کی اپیل سیدعلی گیلانی،میرواعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک پرمشتمل مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔
سری نگر میں ایک مشترکہ بیان میں ان رہنمائوں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالےSabzarاحمد بٹ اوردیگرنوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منگل کو Tral کی طرف مارچ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
Sabzarاحمد بٹ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کشمیریو ں کی قربانیاں رائیگاں جانے نہیں دی جائیں گی اور ان کامشن ہرقیمت پرمکمل کیاجائیگا۔