File photo

قومی اسمبلی، سینیٹ کے اجلاس کل سے پھرہونگے
28 مئی 2017 (07:27)
0

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل اسلام آباد میں پھر ہونگے۔قومی اسمبلی کااجلاس شام چاربجے جبکہ سینیٹ کااجلاس دن گیارہ بجے ہوگا۔
دونوں ایوانوں میں مالیاتی بل2017-18ء پربحث کی جائے گی۔
اُدھر صدرممنون حسین نے جمعرات کو پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بھی طلب کیاہے۔