چمپئنز ٹرافی کاتیسرا وارم اپ میچ آج اوول میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجارہاہے

File photo

وارم اپ میچ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے ہرادیا
28 مئی 2017 (07:12)
0

برمنگھم میں آئی سی سی چمپئنزٹرافی کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دووکٹوں سے ہرادیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے جیتنے کیلئے 342رنزکاہدف دیا جسے پاکستان نے انچاس اعشاریہ تین اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔
چمپئنز ٹرافی کاتیسرا وارم اپ میچ آج اوول میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجارہاہے۔