File photo

ائیرچیف کا وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
28 مئی 2016 (20:51)
0

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے وزیرخزانہ اسحق ڈار سے رابطہ کیا اور وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ۔

اسحق ڈار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔
اسحق ڈار نے پاک فضائیہ کے سربراہ کا پیغام وزیراعظم کو دیا جنہوں نے نیک خواہشات پر ائیرچیف کا شکریہ ادا کیا ۔