Marvi Memon

حکومت سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت کرناچاہتی ہے:ماروی
28 مئی 2016 (20:32)
0

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ پندرہ اضلاع میں غربت کے نئے سروے کا آزمائشی مرحلہ شروع کرنے کے تمام انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

انہوں نے لیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت کرناچاہتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ درست اور جامع سروے کرانے کیلئے جدید طریقہ کار استعمال کیاجارہا ہے ۔