مصطفی کمال نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے مقامی حکومتوں کے اداروں کومضبوط بناناہوگا۔

پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کا کوئٹہ میں افتتاح
28 مئی 2016 (15:56)
0

پاک سرزمین پارٹی کے رہنمامصطفی کمال نے آج کوئٹہ میں اپنی پارٹی کے دفترکاافتتاح کیا۔اس موقع پرنیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لوگ بڑی تعداد میں پاک سرزمین پارٹی میںشامل ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے مقامی حکومتوں کے اداروں کومضبوط بناناہوگا۔