نوازشریف ریاست کے اموردیکھ رہے ہیں اوراس سلسلے میں ان کے پرنسپل سیکرٹری ،ملٹری سیکرٹری اورعملے کے دوسرے ارکان ان کی معاونت کررہے ہیں۔

وزیراعظم کا ریاستی اموربارے کابینہ ارکا ن سے مسلسل رابطہ
28 مئی 2016 (15:30)
0

وزیراعظم نوازشریف ریاست کے امورکے بارے میں کابینہ کے ارکا ن کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔آج اسلام آباد میں جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم ریاست کے اموردیکھ رہے ہیں۔اوراس سلسلے میں ان کے پرنسپل سیکرٹری ،ملٹری سیکرٹری اورعملے کے دوسرے ارکان ان کی معاونت کررہے ہیں۔

لندن میں جاری سرجری کے بعدوزیراعظم ملک کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی شروع کردینگے۔ وزیراعظم ڈاکٹروں کے مشورے سے واپس پاکستان آئیں گے۔