ایک سو پچاس بین الاقوامی ڈاکٹروں' سائنس دانوں او ر محققین کے خط میں کہا گیا ہے کہ زیکا وائرس کئی طرح سے صحت کے لئے خطرناک ہے اور سائنس میں ایساوائرس پہلے دیکھنے میں نہیں یا۔

آئندہ اولمپک کھیلوں کو زیکا وائرس کی وجہ سے ریو ڈیو جنیریوسے دوسرے شہر منتقل کرنے کی تجویز
28 مئی 2016 (11:44)
0

ایک سو پچاس بین الاقوامی ڈاکٹروں' سائنس دانوں او ر محققین نے ایک کھلے خط میں زور دیا ہے کہ برازیل کے شہر ریو ڈیو جنیریومیں آئندہ ہونے والے اولمپک کھیلوں کو زیکا وائرس کی وجہ سے کسی دوسے شہر منتقل یا موخر کر دیا جائے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ زیکا وائرس کئی طرح سے صحت کے لئے خطرناک ہے اور سائنس میں ایساوائرس پہلے دیکھنے میں نہیں یا۔