محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ پاکستان اور افغانستان سے تعاون جاری رکھے گا۔

نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کے لئے کوئی بھی ملک درخواست پیش کرسکتا ہے:امریکہ
28 مئی 2016 (11:51)
0

امریکہ نے کہا ہے کہ نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کے لئے کوئی بھی ملک درخواست پیش کرسکتا ہے جس پر متفقہ فیصلے کے ساتھ غورکیا جائے گا۔محکمہ خارجہ کے نائب ترجمانMark C.Toner نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اس فیصلے کا مقصد ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کو یقینی بنانا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ پاکستان اور افغانستان سے تعاون جاری رکھے گا۔