ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کریمیا میںروسی زبان بولنے والوں کی اکثریت ہے جس نے ریفرنڈم میں روس کیساتھ شامل ہونے کے حق میں ووٹ دیاتھا ۔

روس پرپابندیاں عائد کرناسود مند ثابت نہیں ہوگا: وزیراعظم یونان
28 مئی 2016 (12:58)
0

یونان کے وزیراعظم الیکسزسیپارس نے کہاہے کہ یوکرائن کیخلاف اقدامات پرروس پرپابندیاں عائد کرناسود مند ثابت نہیں ہوگا۔وہ ایتھنز میں روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کے ہمراہ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔
ولادی میر پیوٹن نے کہاکہ کریمیا میںروسی زبان بولنے والوں کی اکثریت ہے جس نے ریفرنڈم میں روس کیساتھ شامل ہونے کے حق میں ووٹ دیاتھا ۔جویوکرائن اورمغربی ملکوں کی نظرمیں غیرقانونی ہے۔