اقوام متحدہ نے کہاہے کہ سوڈان کی حکومت نے خرطوم میں اس کے انسانی امداد کے رابطہ دفترکے سربراہ کے قیام کی مدت ختم ہونے پردوبارہ اجازت نامہ دینے سے انکارکیاہے۔

امریکہ، برطانیہ اورناروے کا سوڈان سے انسانی امدادکے عہدیدارکوبے دخل کرنے پرسخت تشویش کااظہار
28 مئی 2016 (12:45)
0

امریکہ، برطانیہ اورناروے نے سوڈان کی حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ کی انسانی امدادکے عہدیدارکوبے دخل کرنے کے معاملے پرسخت تشویش ظاہرکی ہے۔
اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ سوڈان کی حکومت نے خرطوم میں اس کے انسانی امداد کے رابطہ دفترکے سربراہ کے قیام کی مدت ختم ہونے پردوبارہ اجازت نامہ دینے سے انکارکیاہے۔