میجرجنرل آصف غفور نے طلباء پرزوردیاہے کہ وہ تعلیم پرتوجہ دیں اورخود کو ملکی ترقی کیلئے تیارکریں۔

نوجوانوں کو اپنے قلم کے ذریعے دشمن کوشکست دیناپڑے گی:جی او سی مالاکنڈ ڈویژن
28 مئی 2016 (12:42)
0

جنرل آفیسرکمانڈنگ مالاکنڈڈویژن میجرجنرل آصف غفور نے علاقے میں قیام امن کیلئے مقامی لوگوں کے کردارکوسراہاہے۔ مالاکنڈ ڈویژن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے طلباء پرزوردیاہے کہ وہ تعلیم پرتوجہ دیں اورخود کو ملکی ترقی کیلئے تیارکریں۔
انہوں نے کہاکہ روایتی جنگیں اب غیرروایتی جنگوں میں تبدیل ہوگئی ہیں اورنوجوانوں کو اپنے قلم کے ذریعے دشمن کوشکست دیناپڑے گی۔