امدادی سامان میں خیمے ،ادویات،برساتیاں،بارش میں استعمال ہونیوالے جوتے اورروزمرہ ضرورت کی دوسری اشیاء شامل ہیں۔

پاکستان کی سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی تیسری کھیپ کولمبو پہنچ گئی
28 مئی 2016 (10:29)
0

پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی تیسری کھیپ کولمبو پہنچ گئی ہے۔ سری لنکا میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹرسرفرازاحمدخاان سپرا نے یہ امدادی سامان سری لنکاکے حکام کے حوالے کیا۔

امدادی سامان میں خیمے ،ادویات،برساتیاں،بارش میں استعمال ہونیوالے جوتے اورروزمرہ ضرورت کی دوسری اشیاء شامل ہیں۔