ہرات کے گورنر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان نیشنل آرمی کے کمانڈوز اور پولیس اہلکار آپریشن میں شریک ہیں۔

ہرات:سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں25طالبان جنگجو ہلاک
28 مارچ 2016 (19:21)
0

افغانستان کے صوبے ہرات میں آج سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پچیس طالبان جنگجو ہلاک اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔
ہرات کے گورنر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان نیشنل آرمی کے کمانڈوز اور پولیس اہلکار آپریشن میں شریک ہیں۔
سیکورٹی فورسز نے 40 بارودی سرنگیں بھی ناکارہ بنا دیں اور طالبان سے تیرہ گاڑیاں واگزار کرلی ہیں۔