اعلیٰ تعلیم پر5ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

شعبہ تعلیم کیلئے بجٹ میں 21ارب روپے سے زائد مختص
28 جون 2017 (20:07)
0

سندھ حکومت نے تعلیم کے شعبے کیلئے اگلے مالی سال میں اکیس ارب روپے سے زائد رقم مختص کی ہے۔
صوبائی اسمبلی کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے حیدآباد کے نمائندے کو تبایا کہ پانچ ارب روپے اعلی تعلیم خرچ کئے جائیں گے جبکہ خصوصی تعلیم کے لئے بیس کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔