file photo

ہزارہ موٹروے رواں سال کے آخر تک فعال ہوجائے گی
28 جون 2017 (17:31)
0

ہزارہ موٹروے پر تیزی سے کام جاری ہے اور یہ موٹروے رواں سال کے آخر تک فعال ہوجائے گی۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کے مطابق پہلے دو پیکجز اگست میں مکمل ہوجائیں گے جبکہ تین پیکجز روں سال دسمبر میں مکمل ہوجائیں ۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حصہ موٹروے کے 59کلومیٹر طویل برہاں حویلیاں سیکشن پر 34ارب روپے لاگت آئے گی۔