file photo

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا ٹریفک پولیس اہلکار کی ہلاکت کا نوٹس
28 جون 2017 (17:24)
0

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کی گاڑی سے ٹریفک پولیس اہلکار کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔
چیف جسٹس نے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان نے تین دن میں رپورٹ بھی طلب کی۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی جی خان کو بھی ہدایت کی ہے کہ مقتول پولیس اہلکار کے اہلخانہ پر کسی بھی قسم کے دبائو نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے۔