File Photo

یورپ میں سائبر حملوں کے کمپیوٹر نظام پر تباہ کن اثرات
28 جون 2017 (08:36)
0

یورپ میں سائبر حملوں کی عالمی لہر کے سرکاری اور تجارتی حلقوں کے کمپیوٹر نظام پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ یہ حملے جو منگل کو روس اور یوکرین میں شروع ہوئے بعد میں مغربی یورپ اور بحراوقیانوس کے ملکوں میں بھی پھیل گئے۔

ان حملوں کا ہدف امریکہ کی مشہور ادویہ ساز کمپنیMarck، روس کی آئل کمپنیRosneft ، برطانیہ کی معروف اشتہاری کمپنیWPP اور فرانسیسی صنعتی گروپSaint-Gobain تھے۔