نوازشریف کی سیکورٹی اداروں پرحملوں سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی کی ہدایت۔

File Photo

وزیر اعظم کا کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
28 جون 2016 (22:38)
0

وزیراعظم محمد نوازشریف نے کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو واقعات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں پر حالیہ حملوں سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
نوازشریف نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ داران کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔