معاون خصوصی نے کہا کہ کچھ طاقتیں پاکستان ،افغانستان کے درمیان خوشگوار تعلقات نہیں چاہتیں۔

File Photo

افغان پناہ گزینوں کوعزت ،وقار کیساتھ واپس بھجوایا جائیگا:فاطمی
28 جون 2016 (22:31)
0

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا کہ افغان پناہ گزینوں کو عزت اور وقار کیساتھ واپس بھجوایا جائے گا۔

اسلام آباد میں منگل کے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر چوکیاں سرحدی انتظام کا حصہ ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ کچھ طاقتیں پاکستان ،افغانستان کے درمیان خوشگوار تعلقات نہیں چاہتیں۔