امراء کو رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کرنی چاہئے:بلیغ
28 جون 2016 (20:30)
0

تعلیم کے وزیر مملکت بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال نے رمضان کے درمیان مستحق افراد میں بڑی تعداد میں راشن کے تھیلے تقسیم کیے ہیں ۔
منگل کے روز اسلام آباد میں پاک ترک انٹرنیشنل سکول میں راشن کے تھیلے تقسیم کرنے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امیروں کو رمضان میں ضرورت مند افراد کی مدد کرنی چاہیے ۔
راشن کے تھیلوں میں آٹا ، کھجوریں، بیسن ، چاول ، چائے اورچینی شامل ہیں ۔