File Photo

محفل شبینہ کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
28 جون 2016 (17:31)
0

وزارت مذہبی امور نے 26 سے 29 رمضان المبارک تک فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی ہے ۔

تراویح کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کیلئے گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک بھر سے حفاظ منتخب کئے گئے ہیں ۔