File Photo

ترکی کی روسی لڑاکا طیارے گرانے کے واقعے پر معذرت
28 جون 2016 (15:28)
0

ترکی نے گزشتہ سال روسی فوج کے لڑاکا طیارے کو گرانے کے واقعے پر روس سے معذرت کرلی ہے۔

روس کے ترجمان دمتریPeskov نے ماسکو میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان روایتی دوستانہ تعلقات کی بحالی کے لئے تمام ممکن اقدامات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔