File Photo

اعصام الحق ویمبلڈن ٹینس چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں
28 جون 2016 (15:20)
0

 مایہ ناز ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی Wimbledon ٹینس چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

ا عصام الحق کیWimbledon ٹینس میں یہ گیارہویں نمائندگی ہے جبکہ گرینڈSlam مقابلوں میں 36ویں بار حصہ لیں گے۔
اعصام الحق کی عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی میں 2010 میں Wimbledon مقابلوں کے کوارٹر فائنل تک رسائی 2010 میں یو ایس اوپن میں دوسرے نمبر پر آنا اور2012 میں فرنچ اوپن کا سیمی فائنل کھیلنا شامل ہے۔