اس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔

File Photo

بنوں سے دہشتگرد گرفتار کرلیاگیا
28 جون 2016 (15:15)
0

بنوں کے علاقے بیزان خیل سے منگل کے روز ایک دہشت گرد زیت اللہ کو گرفتار کرلیاگیا وہ پولیس کو دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔

اس کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے جن میں ایک کلاشنکوف اور دو کلو گرام دھماکہ خیز مواد شامل ہے۔
اس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔