تین بینکوں سے ایک ارب ڈالرز غائب ہونے پر عوام کی جانب سے کئی مہینے کے احتجاجی مظاہروں کے بعدانہیں گزشتہ سال پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

مالدووا میں سابق وزیراعظم کو بدعنوانی پر 9سال قید کی سزا
28 جون 2016 (10:24)
0

مالدووا میں ایک عدالت نے سابق وزیراعظم ولاد فلات کو بدعنوانی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات پر نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔انہیں تین بینکوں سے ایک ارب ڈالرز غائب ہونے پر عوام کی جانب سے کئی مہینے کے احتجاجی مظاہروں کے بعد گزشتہ سال پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔