امریکہ کا سفارتی عملے کو کم کرنے کے روسی فیصلے پراحتجاج
28 جولائی 2017 (21:02)
0

امریکہ نے ماسکو میں سفارتی عملے کو کم کرنے کے روس کے فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔
محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے جمعہ کے روز واشنگٹن میں بتایا کہ روس نے یہ اقدام امریکہ کی طرف سے اس پر نئی پابندیاں لگانے کے ایک روز بعد کیا ہے۔