ملک بھر میں آئندہ دو ماہ کے دوران دس کروڑ تیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔