سندھ حکومت صوبے کو سیاحت دوست مقام بنانے کیلئے تاریخی مقامات کے تحفظ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے
28 جولائی 2017 (17:11)
0

سندھ کی حکومت صوبے کو سیاحت دوست مقام بنانے کیلئے تاریخی مقامات کے تحفظ اور ثقافتی پہلوؤں کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ثقافت ، سیاحت اور نوادرات کے محکمے کے حکام کے مطابق حکومت نے اس مقصد کیلئے متعدد نئی سکیمیں شروع کی ہیں جن کے لئے دوہزار سترہ ،اٹھارہ کے بجٹ میں اکیس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔