وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر عملدرآمد کیاجائے گا۔

file photo

سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ سنائے گی:سعد رفیق
28 جولائی 2017 (07:53)
0

وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ سنائے گی۔ایک نجی نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر عملدرآمد کیاجائے گا۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن )نے اپنے سیاسی کیریئر میں کئی نشیب وفراز دیکھے ہیں اور وہ فیصلے کے بارے میں پریشان نہیں ہے۔